Advertisement

خواجہ سرا پرتیزاب پھینکنے کا معاملہ، ملزمان جسمانی ریمانڈپر پولیس کے حوالے

عدالت

عدالت نے خواجہ سرا پرتیزاب پھینکنے کے الزم میں ملزمان کو جسمانی ریمانڈ پرپولیس کے حوالے کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق ریس کورس کے علاقہ میں خواجہ سرا پر تیزاب پھینکنے کے معاملے پر ملزم حمزہ سلیم اور سہیل جٹ کو لاہورمیں انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش کیا گیا۔

انسداد دہشتگردی عدالت کی ایڈمن جج عبہرگل خان نے کیس کی سماعت کی۔

سماعت کے دوران تفتیشی افسرنے ملزمان کی 20 روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا کرتے ہوئے مؤقف اپنایا کہ ملزمان سے تیزاب کی بوتل برآمد کرنی ہے۔

Advertisement

انسداد دہشتگردی عدالت کی ایڈمن جج عبہرگل خان نے ملزمان کو سات روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔

ایڈمن جج عبہرگل خان نے ملزمان کو 30 جون کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم دیا۔

گرفتار ملزم

تفتیشی افسر کا کہنا ہے کہ ملزمان پر خواجہ سرا پر تیزاب پھنکنے کا الزام ہے۔ ملزمان کے خلاف تھانہ ریس کورس پولیس نے تیزاب گردی کا مقدمہ درج کررکھا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کراچی میں بے رحم قاتل ٹریفک نے 10 ماہ میں 733 افراد کو لقمہ اجل بنا لیا
اسلام آباد ایئرپورٹ پر انجینیئرز کی ہڑتال، پی آئی اے کی آٹھ پروازیں منسوخ
سونے اور چاندی کے بھاؤ آج کیا رہے، قیمت میں ہوئی کتنی کمی؟
27 ویں آئینی ترمیم پر حکومت کی مشاورت تیز، منظوری میں جلد بازی نہ کرنے کا فیصلہ
کراچی میں ای چالان کا نفاذ؛ 8 روز کے دوران خلاف ورزیوں پر 25 کروڑ جرمانہ
یومِ شہدائے جموں پر آئی ایس پی آر کا نیا نغمہ جاری
Advertisement
Next Article
Exit mobile version