Advertisement

جامعہ کراچی حادثے میں جاں بحق چینی اساتذہ کو تمغہ امتیاز دینے کی منظوری

چینی اساتذہ کو تمغہ امتیاز

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے 26 اپریل کو کراچی میں دہشت گردانہ حملے میں جاں بحق ہونے والے تین چینی اساتذہ کو بعد از مرگ تمغہ امتیاز دینے کی منظوری دے دی۔

یہ ایوارڈ پاک چین تعلقات کو مضبوط بنانے اور تعلیم و ثقافت کے شعبے میں تعلقات کے فروغ کے لیے ان کی خدمات کے اعتراف میں دیا گیا ہے۔

 

خیال رہے کہ کنفیوشس انسٹیٹیوٹ، کراچی کے ہوانگ گوئی پِنگ، تِنگ موفانگ، چھن سائی کو تمغہ امتیاز بعد وفات عطا کیا گیا ہے۔

یاد رہے کہ تینوں اساتذہ 26 اپریل کو کراچی دہشت گرد حملے میں جاں بحق ہوئے تھے تاہم یہ اعزاز پاک چین دوستی مستحکم کرنے اور تعلیم و ثقافت کے شعبوں میں تعلقات بہتر بنانے کے اعتراف میں دیا گیا ہے۔

Advertisement

شہداء کو ملنے والے اعزازات آئین کے آرٹیکل 259 اور اعزازات ایکٹ 1975 کے تحت عطا کیے گئے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
’’کراچی میں روڈ نہیں، صرف چالان ہیں، فیصلہ واپس نہ لیا گیا تو احتجاج ہوگا‘‘
پاکستان غزہ جنگ بندی معاہدے پر عمل درآمد کیلئے واضح موقف پیش کرے گا، دفترخارجہ
مشرف علی زیدی عالمی میڈیا کےلئے ترجمان وزیراعظم مقرر، عطا اللہ تارڑ کی تصدیق ، نو ٹیفکیشن جاری
پنجاب اسمبلی کا 34 واں اجلاس کل شروع ہوگا، اہم بلز اور حکومتی امور پر بحث متوقع
ریڈ لائن منصوبہ عوام کیلیے وبال جان، پیپلزپارٹی نے کراچی کو تجربہ گاہ بنا دیا، حافظ نعیم الرحمان
صدر زرداری دوحہ میں پاکستان کے سماجی و معاشی عزم کو عالمی سطح پر اجاگر کریں گے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version