Advertisement

کرپٹ اور ناہل حکمرانوں نے عوام کا جینا حرام کر دیا، قاسم خان سوری

قاسم خان سوری نے کہا ہے کہ کرپٹ اور ناہل حکمرانوں نے عوام کا جینا حرام کر دیا۔

سابق ڈپٹی اسپیکر قاسم خان سوری نےاپنے ایک پیغام میں کہا کہ عمران خان کی آواز پر آج ساری قوم یکجا ہے، پاکستان تحریک انصاف آج ملک گیر حقیقی مہنگائی مارچ کرے گی۔

قاسم خان سوری نے کہا کہ حقیقی مہنگائی مارچ صرف ہماری نہیں بلکہ ہمارے آنے والوں نسلوں کے لئے بھی ہے۔

سابق ڈپٹی اسپیکر کا کہنا تھا کہ کرپٹ اور ناہل حکمرانوں نے عوام کا جینا حرام کر دیا، آج کے حقیقی مہنگائی مارچ میں سب لوگ اپنی شرکت یقینی بنائے۔

ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ اس امپورٹڈ حکومت سے چھٹکارا اب ضروری ہے، قوم کی بقاء اسی میں ہے کہ جلد از جلد نئے الیکشن کرائے جائے۔

Advertisement

سابق ڈپٹی اسپیکر قاسم خان سوری کا مزید کہنا تھا کہ امپورٹڈ حکومت صرف اپنی جیبیں بھر رہی ہے اور اپنے کیسز ختم کرنے آئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
محسن نقوی قومی ٹیم کی حوصلہ افزائی کےلئے پریکٹس سیشن میں پہنچ گئے
3 لاکھ 50 ہزار حج درخواست گزاروں کا ڈیٹا ڈارک ویب پر لیک
پاکستان میں کالے جادو پر قید اور بھاری جرمانے کی تجویز، نیا بل سینیٹ میں پیش
آئی اے ای اے نے پاکستان کے سول نیوکلیئر پروگرام کو تسلی بخش قرار دیدیا
پاکستان سے مانچسٹر جانے والوں کے لیے خوشخبری
معصوم ارتضیٰ کی شہادت باہمت والدین کی استقامت اور وطن سے لازوال محبت کی انمول داستان
Advertisement
Next Article
Exit mobile version