بلوچستان بجٹ کی تیاریاں مکمل، بجٹ اجلاس 17 جون کو طلب

بلوچستان کے آئندہ مالی سال کے بجٹ کی تمام تر تیاریاں مکمل کرلی گئیں ہیں جبکہ اس سے متعلق صوبائی اسمبلی کا اجلاس 17 جون کو طلب کرلیا گیا ہے۔
قائمقام گورنر بلوچستان جان محمد جمالی نے وزیر اعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو کی تجویز پر صوبائی اسمبلی کا بجٹ اجلاس جمعہ 17 جون کو طلب کرلیا۔
بلوچستان اجلاس میں صوبائی وزیر خزانہ نور محمد دمڑ نئے مالی سال کا بجٹ پیش کریں گے۔
بلوچستان اسمبلی کے بجٹ اجلاس کے دوران غیر متعلقہ افراد، نجی گارڈز کو آنے کی اجازت نہیں ہو گی، میڈیا کو داخلے کیلئے خصوصی پاسز جاری کئے جائیں گے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

