Advertisement

وکی کوشل کترینہ سے شادی کر کے خوش نہیں؟ اداکار نے بتا دیا

بالی ووڈ اداکار وکی کوشل نے بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف سے شادی کے بعد گزارنے والی زندگی کے بارے میں کھل کر بات کر لی۔

اداکار وکی نے بتایا کہ اداکارہ کترینہ سے شادی کر کے لگتا ہے کہ میں مکمل ہو گیا ہوں۔

اداکار وکی کوشل نے کہا ہے کہ کترینہ کیف کے ساتھ شادی شدہ زندگی اچھی گزر رہی ہے۔

اداکار نے کہا کہ ’کترینہ کیف کے ساتھ ان کی شادی شدہ زندگی اچھی گزر رہی ہے، انہوں نے یہ بھی بتایا کہ ازدواجی زندگی ’سکون بھری‘ ہے۔‘

یاد رہے کہ وکی کوشل اور کترینہ کیف نے ایک سال سے زیادہ ڈیٹنگ کے بعد دسمبر 2021 میں شادی کی تھی۔

Advertisement

وکی اور کترینہ کی شادی میں صرف دوستوں اور اہل خانہ نے شرکت کی تھی۔

واضح رہے کہ حال ہی میں، یہ افواہیں گردش کر رہی تھیں کہ کترینہ کیف حاملہ ہیں۔

تاہم اداکارہ کی ایجنسی نے ان افواہوں کی سختی سے تردید کرتے ہوئے کہا تھا کہ ’ان میں کوئی صداقت نہیں ہے۔‘

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پہاڑوں میں چھپی ایک مقدس نشانی
بابا گرونانک کا 556 واں جنم دن، بھارتی سکھ یاتریوں کی ننکانہ صاحب آمد
مفتی تقی عثمانی اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر دنیا کے با اثر مسلمانوں کی فہرست میں شامل
27 ویں آئینی ترمیم قومی اسمبلی سے پہلے سینیٹ میں پیش کی جائے، اسحاق ڈار
متنازع ترین نائب امریکی صدر 84 سال کی عمر میں انتقال کر گئے
ایشیا کپ میں کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی، آئی سی سی نے سزاؤں کا اعلان کر دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version