Advertisement

کانز ایوارڈ یافتہ فلم ’جوائے لینڈ‘ پاکستان میں کب دکھائی جائیگی؟

پاکستانی ہدایت کار، رائٹر و اداکار صائم صادق کی مختصر فلم ‘جوائے لینڈ’ دنیا کے سب سے بڑے فلم فیسٹول کانز میں جیوری ایوارڈ اپنے نام کرنے والی پہلی پاکستانی فلم بن گئی ہے۔

کانز ایوارڈ یافتہ فلم ’جوائے لینڈ‘ کو پاکستان میں کب دکھایا جائےگا؟ اس حوالے سے فلم کے  ہدایت کار صائم صادق نے اپنی انسٹا پوسٹ سے جواب دے دیا ہے۔

صائم صادق نے اپنی انسٹاپوسٹ میں بتایا کہ فلم جوائے لینڈ کو پاکستان، برطانیہ ، امریکہ ، آسٹریلیا اور کینیڈا سمیت کئی ملکوں کے فیسٹیول میں پیش کیا گیا بعدازاں جلد اور صحیح وقت پر اسے سنیما میں بھی دکھایا جائے گا ۔

صائم صادق کا مزید کہنا تھا کہ تھوڑا انتظار کریں ہم جلد اپڈیٹ شیئر کریں گے تاہم ابھی اسے سڈنی فلم فیسٹیول میں پیش کیا جارہا ہے ۔

Advertisement
Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ڈکی بھائی کے جوا ایپ پروموشن کیس میں اہم پیشرفت
کیا ثنا جاوید اور شعیب ملک کا رشتہ ختم ہونے والا ہے؟ علیحدگی کی افواہیں زیرگردش
معروف کامیڈین عمر شریف کو مداحوں سے بچھڑے 4 سال بیت گئے
عائزہ خان کے بھائی کی شادی کے بعد نیا تنازع، مداح سارہ خان کے دفاع میں سامنے آگئے
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
رجب بٹ کے مرد دوستوں سے ’غیرمناسب روابط‘ کا الزام، ثبوت پیش کرنے کی دھمکی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version