Advertisement

بلوچستان کے حقوق کے لیے عملی اقدامات جاری رہیں گے، آصف علی زرداری

بلوچستان کے حقوق

سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی کی جانب سے بلوچستان کے حقوق کے لیے عملی اقدامات جاری رہیں گے۔

تفصیلات کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری کی بی اے پی کے قومی اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر خالد مگسی سے ملاقات ہوئی ہے۔

 

ملاقات کے دوران دونوں سیاسی رہنماؤں کے درمیان بلوچستان کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔

اس ددوران سینٹ اور بلوچستان اسمبلی کے حوالے سے بھی دونوں رہنماؤں میں تفصیلی گفتگو ہوئی اور اس بات پر بھی اتفاق کیا گیا کہ آئندہ بھی تمام قومی اور صوبائی سیاسی معملات پر فیصلے مشاورت سے کیے جائیں گے۔

Advertisement

اس دوران سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا تھا کہ  بلوچستان کے حقوق کے لیے پہلے بھی عملی اقدامات کیے اور آئندہ بھی جاری رہیں گے ۔

اس موقع پر انہون نے یقین دہانی بھی کروائی ہے کہ وہ جلد بلوچستان کا دورہ کریں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سول اسپتال حیدرآباد میں جعلی چیکس کے ذریعے کروڑوں روپے نکالے جانے کا انکشاف
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی، اعلیٰ سطح انکوائری کمیٹی متحرک
کراچی میں ای چالان کا آغاز، صرف 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ روپے سے زائد کے چالان
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل، کراچی میں تیز خشک ہواؤں کا امکان
آزاد کشمیر حکومت کی تبدیلی: مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج طلب
Advertisement
Next Article
Exit mobile version