یہ تیس سال کا جواب دیں ہم تین سال کا جواب دیں گے، شبلی فراز

شبلی فراز نے کہا ہے کہ یہ تیس سال کا جواب دیں ہم تین سال کا جواب دیں گے۔
سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ انہوں نے30 سال میں ملک کا بیڑا غرق کر دیا، جب ہر چیز ٹھیک جا رہی تھی تو ایسے لوگوں کو لایا گیا جو ملک اور عوام کے خیر خواہ نہیں تھے۔
انہوں نے کہا کہ ملک کا وزیراعظم ضمانت پر ہے، ان کا مقصد اپنے خلاف کیسز ختم کرنا تھا، انہوں نے اپنے آپ کو این آر او ٹو دیا، ان کو سمجھ ہی نہیں آرہی کہ انہوں نے کیا کرنا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

