Advertisement

وزیراعلیٰ بلوچستان کا دورہ گوادر

وزیراعلیٰ بلوچستان

وزیراعلیٰ بلوچستان میرعبدالقدس بزنجو کی جانب سے گوادر کا دورہ کیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کے دورہ گوادر سے قبل ہی وزیراعلیٰ بلوچستان میرعبدالقدس بزنجو گوادر پہنچ گئے ہیں۔

 اس موقع پر صوبائی وزراء سمیت رکن صوبائی اسمبلی میر حمل کلمتی مشیر برائے پبلک ہیلتھ انجینئرنگ لالہ ریشد اور دیگر احکام بھی  وزیراعلیٰ کے  ہمراہ موجود ہیں۔

وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدس بزنجو وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف گوادر سی پیک سمیت مختلف جاری ترقیاتی منصوبوں سے متعلق بریفنگ میں شرکت کرینگے۔

وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف امن و امان کے حوالے سے  اجلاس کی صدارت کرینگے اور ماہی گیروں سے ملاقات بھی کریں گے اور مختلف ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح بھی کرینگے۔

Advertisement

وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف جی ڈی اے اسپتال کو انڈس اسپتال کراچی کو دینے کے مفاہمتی یادداشت اور  اران  سے ضلع گوادر کو سو میگاواٹ اضافی بجلی کی فراہمی کے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کرنے کے تقریب میں شرکت کریں گے۔

وزیراعظم پاکستان گوادر میں عمائدین شہر اور ماہی گیروں سے بھی خطاب کرینگے۔

وزیراعظم دورہ گوادر کے موقع پر ماہیگیروں کے لیے پیکیج کا اعلان، سی پیک سمیت بلوچستان بھر میں جاری ترقیاتی منصوبوں سے متعلق جائزہ اجلاس کی بھی صدارت کرینگے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاک افغان مذاکرات ناکام، پاکستان کا دہشتگردوں کے خلاف کارروائیاں جاری رکھنے کا اعلان
پاک بھارت جنگ کے دوران سات نئے طیارے گرائے گئے، ٹرمپ
صحیح سمت کیلیے مساوی تعاون ناگزیر ہے، شہباز شریف کا ریاض میں کانفرنس سے خطاب
وزیراعظم اور سعودی ولی عہد کی ملاقات، پاک سعودی اقتصادی تعاون کے نئے فریم ورک پر اتفاق
وزیراعظم آزاد کشمیر کو مستعفی ہونے کا پیغام، پیپلز پارٹی نے آج کی مہلت دے دی
سول اسپتال حیدرآباد میں جعلی چیکس کے ذریعے کروڑوں روپے نکالے جانے کا انکشاف
Advertisement
Next Article
Exit mobile version