Advertisement

ایون مورگن آؤٹ آف فارم،کوچ کا بیان سامنے آگیا

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کوچ میتھیو موٹ نے کہا ہے کہ کپتان ایون مورگن نے حال ہی میں فارم اور فٹنس کے لیے جدوجہد کی ہے۔

تفصیلات کے مطابق  میتھیو موٹ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ مورگن ہمیشہ فارم اور میرٹ پر بلے باز کے طور پر منتخب ہونا چاہتا ہے اورجب اسے لگتا ہے کہ ایسا نہیں ہے تو وہ ایک طرف ہٹ جاتے ہیں۔

میتھیو موٹ نے مزید کہا کہ یقینی طور پر اسے نیٹ  میں بلے بازی کرتے ہوئے دیکھ کر  لگتا ہے کہ وہ اچھی پوزیشن میں ہے اور اچھا چل رہا ہے آپ پہلے ہی بتا سکتے ہیں کہ اس گروپ پر اس کا کتنا گہرا اثر ہے۔

واضح رہے کہ مورگن نے دسمبر 2014 میں وائٹ بال سائیڈز کی ذمہ داری سنبھالی، دو سال بعد ٹی  ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے فائنل میں انگلینڈ کی رہنمائی کی۔

2019 ورلڈکپ میں انگلینڈ ٹیم ان کی قیادت میں پہلی بار چیمپئین بنی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
جنوبی افریقا نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو 55 رنز سے شکست دیدی
پہلا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا ٹاس جیت کر جنوبی افریقا کو بیٹنگ کی دعوت
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی آج، ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آگئی
ایشین یوتھ گیمز 2025: پاکستان والی بال فائنل میں پہنچ گیا
بولنگ میں بہتری لائیں گے، غلطیاں نہیں دہرائیں گے، سلمان علی آغا
اسٹار فٹبالر رونالڈو نے 950 واں گول کر کے میسی کو مزید پیچھے چھوڑ دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version