پودینے کو پانی میں ڈال کر پیئے اور پھر کمال دیکھیں

پودینہ ایک قدرتی فریشنر ہے جو آپ کے منہ کے ذائقے کے ساتھ ساتھ دماغ کو تازگی فراہم کرتا ہے اور جسم کے لیے بہت مفید بھی ہے۔
پودینے میں کیلوریز، فائبرز، وٹامنز، آئرن، مینگنیز اور فولیٹ پایا جاتا ہے۔
پودینے کا پانی پینا آپ کی زندگی میں کیا بڑی تبدیلیاں لا سکتا ہے، آئیں جانتے ہیں۔
فوائد:
• گرمی میں پودینے کا پانی ڈی ہائیڈریشن سے بچاتا ہے۔
Advertisement
• میٹابولزم بڑھاتا ہے اور آپ کے نظامِ ہاضمہ کے مسائل میں مفید ثابت ہوتا ہے۔
• جسمانی تھکاوٹ اور سستی کو دور بھگانے میں مدد دیتا ہے۔
• سر درد کی شکایت میں بھی مفید ہے۔
• نظامِ تنفس کو بہتر بناتا ہے۔
• بے جان پودوں میں اس کا پانی ڈال دیا جائے تو وہ مہک اٹھتے ہیں۔
Advertisement
پودینے کا پانی بنانے کا طریقہ:
اس کو بنانے کا طریقہ یہ ہے کہ آپ ایک گلاس ٹھنڈے پانی میں پودینے کے چار سے پانچ پتے ڈال کر کچھ دیر چھوڑ دیں اور پھر اس کو پی لیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement