Advertisement

ویڈیو: سوشل میڈیا اسٹار کلی پال بھی علی ظفر کے گانے پر’جھوم‘ اٹھے

عالمی شہرت یافتہ سوشل میڈیا اسٹار کلی پال بھی  پاکستان کے نامور اداکار و گلوکارعلی ظفر کے گانے پر ’جھوم‘ اٹھے۔

تنزانیہ سے تعلق رکھنے والےسوشل میڈیا اسٹار کلی پال اور ان کی بہن نے اس مرتبہ پاکستان کے معروف گلوکار علی ظفر کے مشہور گانے ’جھوم ‘ کا انتخاب کیا اور اس پر لپسنگ ویڈیو بنائی۔

کلی پال نے علی ظفر کے گانے کے لئے پسندیدگی کا اظہار کرتے ہوئے  اپنی پوسٹ کے کیپشن میں ’جھوم‘ کو ’ماسٹر پیس‘ قرار دیتے ہوئے اپنی پوسٹ میں انہیں ٹیگ بھی کیا۔

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
رجب بٹ کے یہاں پہلے بچے کی پیدائش
یاد نہیں کہ پاکستان نے آپریشن سندور کو تندور بنا دیا تھا ؟ حبا بخاری کا امت شاہ پر طنز
میرے ڈمپلز، ہانیہ عامر سے زیادہ مشہور ہیں، فیصل رحمان کا انوکھا دعویٰ
بیلا حدید آخر کس مرض میں مبتلا ہیں؟ اسپتال سے تصاویر وائرل
سوشل میڈیا اسٹار عمر شاہ کے آخری لمحات؛ چچا کا جذباتی بیان سامنے آگیا
شو ’لازوال عشق‘ پر تنقید؛ عائشہ عمر کی وضاحت سامنے آگئی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version