Advertisement

’میں آپ سے ہمیشہ پیار کروں گی‘، کے کے کی بیٹی کی پوسٹ نے سب کو رلا دیا

بھارت کے نامور گلوکار کرشنا کمار کناتھ المعروف کے کے رواں ہفتے حرکت قلب بند ہوجانے کے باعث انتقال کرگئے۔

گلوکار کے کے کی بیٹی نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں اپنے والد کی آخری رسومات کی تفصیلات شیئر کیں اور ساتھ ہی ایک جذباتی انداز میں لکھا کہ ’میں آپ سے ہمیشہ پیار کروں گی۔‘

دوسری جانب بالی ووڈ کی مایہ ناز اداکارہ ارچنا پورن سنگھ نے بھی  گلوکار ’کے کے‘  کے ہمراہ رئیلٹی شو کی  ریکارڈ کے دوران بنا ئی گئی اپنی ایک یاد گار ویڈیو شئیر کی ہے ، جسے دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین  افسردہ ہو گئے ہیں۔

کے کے، کے کرئیر پر اک نظر

کے کے کا پہلا البم ’پل‘ 1999 میں آیا تھا اور پھر انہوں نے پیچھے مڑ کر نہیں دیکھا اور ایک کے بعد ایک سپرہٹ گانے گائے۔

Advertisement

ان کے سپرہٹ گانوں میں فلم ’ہم دل دے چکے صنم‘ کا گیت تڑپ تڑپ، دس بہانے اور تونے ماری انٹریاں شامل ہیں۔

گلوکار ’کے کے‘ کے گائے گئے گیت شاہ رخ خان، سلمان خان اور دیگر ادکاروں پر فلمائے گئے ہیں۔

انہوں نے ہندی فلموں کے علاوہ دیگر مقامی زبانوں میں بھی گانے گائے ہیں اور کئی ایوارڈز اپنے نام کیے ہیں۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
Advertisement
Next Article
Exit mobile version