Advertisement

پارٹی گرل دنانیر اور کارتک آریان کی’چیٹ‘ لیک ہو گئی

پاکستان شو بزانڈسٹری کی نامور اداکارہ اور سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ  دنانیر المعروف پارٹی گرل کی بالی ووڈ کے اسٹار کارتک آریان کے ساتھ ‘چیٹ‘ لیک ہو گئی۔

یہ چیٹ کسی اور نے نہیں بلکہ خود دنانیر نے شئیر کی ہے ، اور ساتھ ہی انہوں نے اپنے مداحوں کو یہ بھی بتایاکہ بالی ووڈ اداکار کے اس جواب سے ان کا دن اچھا ہوگیا۔

یہاں قابل ذکر بات یہ بھی ہے کہ پارٹی گرل دنانیر نے اپنی انسٹا اسٹوری میں جو چیٹ کا اسکرین شاٹ شئیر کیا، اس میں اپنے پیغام اور کارتک آریان کے جواب کو پوشیدہ رکھا ہوا ہے۔

واضح رہےکہ رواں ماہ کارتک آریان کی فلم ‘بھول بھلیا 2’ ریلیز ہوئی جس نے اب تک کامیابی کے کئی ریکارڈز توڑے ہیں ، اس فلم میں دنانیر کے وائرل کلپ کا ڈائیلاگ ’ پارٹی ہو رہی ہے‘  کو بھی شامل کیا گیا۔

Advertisement

جب اداکار کارتک آریان نے اپنے انسٹاگرام کی اسٹوری پر فلم کا ٹیزر شیئر کیا تو دنانیر نے ان کی اسٹوری کا رپلائی دیا جس کا جواب کارتک نے گزشتہ روز دیا ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version