Advertisement

نامور بھارتی گلوکار بھی علی ظفر کی گائیکی کی تعریف کرنے پر مجبور

نامور بھارتی گلوکار ارمان ملک نے پاکستانی گلوکار و اداکارعلی ظفر کی آواز کی تعریف کرکے انہیں داد دی۔

بھارتی گلوکار ارمان ملک نے سماجی را بطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر علی ظفر کے مقبول گانے جھوم  کے ابتدائی بول ’جتنی تو ملتی جائے اتنی لگے تھوڑی تھوڑی‘ لکھے اور دل کا ایمبو جی بنا کر  کہاکہ کیا گانا ہے یار۔

علی ظفر نے ارمان ملک کی اس ٹوئٹ پر ردعمل دیتے ہوئے کہاکہ آپ خود بھی خوب گاتے ہو۔

Advertisement

علی ظفر کے 11 سال پرانے گانے’جھوم’کی پاکستان بھارت میں دھوم

گلوکارواداکار علی ظفر نے اپنے مشہور زمانہ گیت “ جھوم“ کی وجہ تخلیق بیان کردی۔

علی ظفر نے اپنے گیت کی ری مکس ویڈیو انسٹاگرام پر شیئر کی ہے جس میں ان کے بھارتی مداحوں کو گانے پر رقص کرتے دکھایاگیا ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version