وزیر اعلی پنجاب سے چیئرمین پی سی بی کی ملاقات

وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز سے پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی ) کے چیئرمین رمیز راجہ کی ملاقات ہوئی ہے۔۔
تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ وزیر اعلی ہاؤس ملنے کے لیے آئے۔
ملاقات میں وزیر اعلیٰ حمزہ شہباز نے چیئرمین پی سی بی کو یقین دہانی کرائی کہ کرکٹ کے فروغ کے لیے کام کرتے رہیں گے ۔
وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ کے کام کو سراہا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

