Advertisement

چیئرمین نیب جسٹس ر جاوید اقبال نے عہدہ چھوڑ دیا

جاوید اقبال

چیئرمین نیب جسٹس ر جاوید اقبال نے عہدہ چھوڑ دیا ہے۔

ذرائع کے مطابق نیب آرڈیننس کی مدت ختم ہونے کے باعث چیئرمین نیب کا آج آخری روز تھا اور چارج چھوڑنے سے قبل چیئرمین نیب نے افسران سے الواداعی ملاقاتیں کیں۔

 ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈپٹی چیئرمین نیب ظاہر شاہ قائم مقام چیئرمین نیب کے فرائض سر انجام دیں گے۔

 واضح رہے کہ چیئرمین نیب جسٹس ر جاوید اقبال نے 8 اکتوبر 2017کو منصب سنبھالا تھا، پی ٹی آئی حکومت میں لایا گیا نیب ترمیمی آرڈیننس کا آج آخری روز تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سونے کی قمیت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ
اسرائیلی نگرانی میں پاک فوج غزہ بھیجنے کا بھارتی پروپیگنڈا بے نقاب، وزارتِ اطلاعات کی تردید
دفاع وطن کیلئے پرعزم، کسی بھی بیرونی جارحیت کا جواب سخت اور شدید ہوگا، ڈی جی آئی ایس پی آر
لاہور اور کراچی کا فضائی معیار آج بھی زہریلا قرار
بیرون ممالک سکھوں کو نشانہ بنانے کیلئے "را" کے مجرمانہ نیٹ ورکس کا ایک اور وار
خیبرپختونخوا کی 13 رکنی صوبائی کابینہ تشکیل، حلف برداری آج ہوگی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version