Advertisement

سندھ میں کرپشن کا ریٹ بہت زیادہ ہے، خواجہ اظہار الحسن

خواجہ اظہار الحسن کا راشد سومرو سے ٹیلیفونک رابطہ

خواجہ اظہار الحسن نے کہا ہے کہ سندھ میں کرپشن کا ریٹ بہت زیادہ ہے۔

ایم  کیو ایم پاکستان کے رہنما خواجہ اظہار الحسن نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ نمبر گیم کے لحاظ سے دل فریب بجٹ ہے، سندھ میں کرپشن کا ریٹ بہت زیادہ ہے۔

انہوں نے کہا کہ صوبے میں کرپشن ریٹ کو ختم کرنا ہوگا، وزیراعلیٰ سندھ کے فور منصوبے کے بارے بتانا بھول گئے، شہر پہلے ہی پانی کو ترس رہا تھا، وفاق اورسندھ حکومت کی چپقلش میں صوبے کا بیڑہ غرق ہوا۔

خواجہ اظہارالحسن نے کہا ہے کہ سرکاری نوکری لینے سے پہلے ڈومیسائل کی تصدیق ہوگی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
حکومت کی پیپلزپارٹی کو ایک بار پھر کابینہ میں شمولیت کی دعوت
شمالی وزیرستان؛ سیکیورٹی فورسز نے فتنہ الخوارج کا خود کش حملہ ناکام بنادیا، 4 دہشتگرد جہنم واصل
قیمت میں بڑی کمی کے بعد آج سونے کے بھاؤ کیا رہے؟
شہرِ قائد میں ٹریفک حادثات خطرناک حد تک بڑھ گئے، 290 دنوں میں 680 سے زائد اموات
سیکیورٹی فورسز کا مغل کوٹ سیکٹر میں کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن ،2 خوارج دہشت گرد جہنم واصل
نادرا کا کارنامہ : زندہ شخص کو سرکاری ریکارڈ میں مردہ قرار دے دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version