Advertisement

چیئرمین نیب کی تعیناتی پر حکومت اور اپوزیشن کے درمیان ڈیڈلاک برقرار

چیئرمین نیب کی تعیناتی

قومی احتساب بیورو(نیب) کے نئے چیئرمین کی تعیناتی کے لئے حکومت اور اپوزیشن کے درمیان ڈیڈلاک تاحال برقرار ہے ۔

اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت اور اپوزیشن کے درمیان نئے چیئرمین نیب کے لئے نام فائنل نہیں ہوسکا جس کی وجہ سے اب تک ادارے کے سربراہ کا عہدہ خالی ہے۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ  اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض نے وزیراعظم کے تجویز کردہ ناموں پر اعتراض اٹھاتے ہوئے کہا کہ عہدے کے لئے تمام جماعتوں کےلیے قابل قبول ناموں کا پینل بھجوایا جائے۔

راجہ ریاض نے کہا کہ وہ اس معاملے پر تمام جماعتوں سے مشاورت کے خواہشمند ہیں ۔

خیال رہے کہ سابق صدر آصف علی زرداری کی جانب سے تجویز کردہ جسٹس ر مقبول باقر کے نام پر بھی ابھی تک اتفاق نہیں ہوسکا ہے تاہم مقبول باقر کی طرف سے بھی ابھی تک اس عہدے کےلیے رضا مندی ظاہر نہیں کی گئی ہے۔

Advertisement

دوسری جانب حکومت کی طرف سے اخلاق تارڑ، بشیرمیمن آفتاب سلطان کے نام آئے مگر کسی ایک پر بھی اتفاق نہیں ہوسکا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کراچی: جناح اسپتال میں ینگ ڈاکٹرز کو تنخواہیں نہ ملنے پر احتجاج کی کال
کراچی چڑیا گھر کی مادہ ریچھ رانو کو اسلام آباد منتقل کرنے کی تیاریاں
پاکستان میزبانوں کی درخواست پر افغان طالبان سے مذاکرات دوبارہ شروع کرنے پر رضامند
جہلم میں بااثر زمیندار کا حیوانیت بھرا ظلم، گائے کی ٹانگ کاٹ دی
چین کا پاکستانی خلا بازوں کو تربیت دینے کا باضابطہ اعلان
کراچی، گھر کی چھت توڑ کر سریا نکالنے والا باپ ملبے تلے دب کر جاں بحق، بیٹا زخمی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version