بڑے لوگ عام لوگوں کو استعمال کرتے ہیں، شیخ رشید

شیخ رشید
شیخ رشید نے کہا ہے کہ بڑے لوگ عام لوگوں کو استعمال کرتے ہیں۔
سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ پاکستان کی سیاست میں عمران خان نے مقصود چپڑاسی کا ہرجگہ ذکرکیا۔
انہوں نے کہا کہ غریب مرنے کیلئے پیدا ہوتا ہے جو ان کیلئے استعمال ہو، ممکن ہے انہوں نے کچھ دیدیا ہو یا اپنی موت خود مرا ہواللہ کو پتا ہے، یہ بڑے لوگ عام لوگوں کو استعمال کرتے ہیں۔
شیخ رشید نے کہا ہے کہ یہ لوگ بھی پکڑے جائیں گے، جو ہونا ہے ہوکر رہنا ہے، عظیم ملک میں چور برسراقتدار ہے، انہیں مسرور کو بھی دیکھنا چاہیے کہیں وہ بھی نہ مرجائے۔
سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ میرا نہیں خیال کیس میں فرق پڑے گا، آگے دیکھیں ہوتا ہے کیا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

