کیا آپ نے مور کو اُڑان بھرتے دیکھا ہے؟

حقیقت میں آپ نے کبھی مور کو اُڑان بھرتے دیکھا ہے اگر نہیں تو آج ہم کو دیکھائیں گے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر نیدر لینڈز سے تعلق رکھنے والے ایک صارف نے ویڈیو شئیر کی ہے۔
Ever seen a flying peacock? pic.twitter.com/3W3Mafw0DH
— Buitengebieden (@buitengebieden) June 20, 2022
Advertisement
اس ویڈیو کو سلوموشن میں بنایا گیا ہے جس میں مور ایک درخت سے دوسرے درخت تک اُڑان بھر رہا ہے۔
اس وائرل ویڈیو کو اب تک تقریباً تین ملین بار دیکھا جاچکا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

