ن کی جگہ ش کو لانا ماسٹر پلان تھا، شیخ رشید

شیخ رشید
شیخ رشید نے کہا ہے کہ ن کی جگہ ش کو لانا ماسٹر پلان تھا۔
سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا ہے کہ حکمران اپنے کیسز ختم اور مخالفین پر دہشت گردی کے جھوٹے کیسز بنا رہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ قوم کی نظریں سپریم کورٹ کی طرف ہیں، اگر فیصلہ سڑکوں پر ہونا ہے تو 45 دن میں کچھ بھی ہو سکتا ہے۔
شیخ رشید نے کہا ہے کہ ن کی جگہ ش کو لانا ماسٹر پلان تھا،ن لیگ صرف ٹی وی شو کے لیے ہے۔
Advertisement#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور pic.twitter.com/41oemwU0Eb
— Sheikh Rashid Ahmed (@ShkhRasheed) June 16, 2022
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

