Advertisement

زراعت کے بغیر پاکستان ترقی نہیں کرسکتا، جمشید اقبال چیمہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما جمشید اقبال چیمہ نے کہا ہے کہ زراعت کے بغیر پاکستان ترقی نہیں کرسکتا۔

جمشید اقبال چیمہ نے لاہور میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی انڈسٹریل زراعت خام مٹیریل دیتا ہے، زراعت کے بغیر پاکستان ترقی نہیں کرسکتا۔

انہوں نے کہا کہ ہمارے دور میں فصلوں کی پیداوار میں اضافہ ہوا ہے، چار فصلوں میں ہم دنیا میں دوسرے نمبر باقی میں پہلے نمبر پر آئے ہیں۔

پی ٹی آئی کے رہنما کا کہنا ہے کہ آج ملک میں ڈی اے پی گیارہ ہزار کی ہو گئی ہیں، یوریا اس وقت مل نہیں رہی کسان پریشان ہیں۔

جمشید اقبال چیمہ نے مزید کہا کہ نہروں میں پاکستانی نہیں موٹر چلانے کے لئے بجلی نہیں ہیں، اس وقت فیکٹریاں بند ہو گئی ہیں ملک ترقی کس طرح کرے گا۔

Advertisement

زراعت 

وفاقی بجٹ میں فصلوں اور مویشیوں کی پیداوار بڑھانے کیلئے 21 ارب روپے مختص کیے گئے ہیں۔

توانائی 

مالی سال 23-2022 میں توانائی کے شعبے کے لیے 570 ارب روپے کی رقم مختص کی گئی ہے۔ وزیر خزانہ نے کہا کہ عوام اور صنعت وتجارت کے لیے توانائی کلیدی اہمیت رکھتی ہے، ہم نے اپنے پہلے تین مہینوں کے دوران 214 ارب روپے اضافی سبسڈی ادا کی ہے۔

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ

وزیر خزانہ نے کہا کہ ملک اس وقت شدید مالی بحران کا شکار ہے پھر بھی سرکاری ملازمین کی مشکلات کا احساس ہے لہٰذا سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 15 فیصد اضافہ کیا جارہا ہے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
27 ویں آئینی ترمیم اگلے ہفتے تک قومی اسمبلی سے منظور ہو جائے گی ، خواجہ آصف
صدر کو تاحیات گرفتار یا ان کیخلاف کوئی کیس نہیں بن سکے گا ، مسودے میں نئی شق شامل
پاک فوج کی جانب سے وانا کے عوام کے لئے مسجد کا تحفہ ، 5 ہزار نمازیوں کی گنجائش
وفاقی حکومت نے عوام کو بجلی کی قیمتوں میں ریلیف فراہم کر دیا
آذربائیجان کے یومِ فتح پر پاکستانی جے ایف 17 تھنڈر طیاروں کی گھن گرج
آذربائیجان کی فتح غزہ و کشمیر کے حریت پسندوں کیلیے مشعل راہ ہے ، شہبازشریف
Advertisement
Next Article
Exit mobile version