Advertisement

حکومت کی عوام دشمن پالیسیوں کے خلاف مختلف شہروں میں مظاہرے کریں گے، سراج الحق

سراج الحق

سراج الحق نے کہا ہے کہ حکومت کی عوام دشمن پالیسیوں کے خلاف مختلف شہروں میں مظاہرے کریں گے۔

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ مرکز اور صوبوں کا بجٹ ظالمانہ اور عوام دشمن ہے، آئی ایم ایف کی ڈکٹیشن پر تیار کردہ فنانشل ڈاکومنٹ قوم پر ڈرون حملہ ہے۔

انہوں نے کہا کہ تینوں بڑی جماعتیں ملک کو آئی ایم ایف کا غلام بنانے کی ذمہ دار ہیں، سودی بجٹ اور پیٹرول، بجلی، گیس کی قیمتوں میں اضافے کو مسترد کرتے ہیں، 25 جون کو حکومت کے عوام دشمن اقدامات کے خلاف ٹرین مارچ کا آغاز ہو گا۔

سراج الحق نے کہا ہے کہ حکومت کی عوام دشمن پالیسیوں کے خلاف مختلف شہروں میں مظاہرے کریں گے، عوام کو پی ٹی آئی اور پی ڈی ایم کے کھوکھلے نعروں سے نجات دلائیں گے۔

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی حکمرانوں کا اصل چہرہ قوم کے سامنے لائے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
استنبول مذاکرات، وزارتِ خارجہ نے افغان تعلقات پر حقائق دنیا کے سامنے رکھ دیے
مشترکہ پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس، مسلح افواج کے سربراہوں کی تقرری پر آئینی ترمیم کی منظوری
سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان حج 2026ء کے انتظامات پر معاہدہ طے پا گیا
‏افغان سرزمین سے پاکستان میں دہشتگردی کے ناقابلِ تردید شواہد ایک بار پھر سامنے آگئے
کمیٹی نے 85 فیصد کام مکمل کر لیا ہے، وزیر قانون اعظم نزیر تارڈ
پاکستان نے کویت کو شکست دے کر ہانگ کانگ سکسز ٹورنامنٹ جیت لیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version