Advertisement

انٹرنیٹ پر غیر اخلاقی مواد کی روک تھام کے لئے نیا نظام متعارف

انٹرنیٹ پر غیر اخلاقی مواد

حکومت پاکستان اور پی ٹی اے کی کاوششوں کے تحت غیر اخلاقی مواد کی روک تھام کے لئے نیا نظام متعارف کرادیا گیا ہے۔

 اس حوالے سے ترجمان پی ٹی اے کا کہنا ہے کہ اب ادارہ ازخود غیر اخلاقی ویب سائٹس کو از خود بلاک کرسکے گا۔

ترجمان نے بتایا کہ یہ اقدامات ڈی این ایس نظام کے تحت کئے جارہے ہیں جس کی وجہ سے غیر اخلاقی ویب سائٹس ڈومین کی سطح پر بلاک ہوسکیں گی۔

اس سے قبل ویب سائٹس کی لسٹ انٹرنیٹ فراہم کرنیوالی کمپنیوں کو بھجوائی جاتی تھیں جبکہ نئے ںظام میں سوشل میڈیا ماننٹرنگ کا کوئی میکینزم نہیں ہے۔

نیا نظام غیر اخلاقی مواد کو ازخود بلاک کرنے کیلئے بنایا گیا ہے جس سے شہریوں کی پرائیویسی پر کوئی فرق نہیں پڑے گا اور نہ ہی انٹرنیٹ کی رفتار پر بھی فرق نہیں پڑے گا البتہ ویب سائٹس بلاک کے خود کار نظام سے وقت کی بچت ہوگی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کراچی: ای چالان سسٹم کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر
فیلڈ مارشل کا دورہ پشاور، افغانستان کو واضح پیغام دے دیا
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
امریکی ناظم الامور کی خواجہ آصف سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version