Advertisement

قومی اسمبلی اور سینیٹ سیکریٹریٹ کا پیٹرول کے اخراجات میں کٹوتی کا اعلان

پیٹرول کے اخراجات میں کٹوتی کا اعلان

قومی اسمبلی سمیت سینیٹ سیکریٹریٹ کی جانب سے پیٹرول کے اخراجات میں  40 فیصد کٹوتی کا اعلان کردیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق چیئرمین سینیٹ اور اسپیکر قومی اسمبلی کے درمیان ملاقات ہوئی ہے جس دوران بجٹ ،پارلیمنٹ کے اجلاس اور قانون سازی سے متعلق گفتگو کی گئی ہے۔

ملاقات کے دوران اسپیکر قومی اسمبلی کا کہنا تھا کہ ملک معاشی مشکلات سے دوچار ہے اور بحران سے نکالنے کے لیے ملکر لائحہ عمل مرتب کرنے کی ضرورت ہے۔

انہوں نے کہا کہ عوام کی تکلیف کا احساس ہے اور ہم عوام کے ساتھ کھڑے ہیں۔

اس دوران فیصلہ کیا گیا ہے کہ قومی اسمبلی سمیت سینیٹ سیکریٹریٹ میں پیٹرول کے اخراجات میں  40 فیصد کٹوتی کی جائیگی جس کا اطلاق اسپیکر و ڈپٹی اسپیکر، چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ و دیگرعہدیداران پر ہوگا۔

Advertisement

اسکے علاوہ قائمہ کمیٹیوں کے چیئرمین اور دیگر افسران پر بھی کٹوتی لاگو ہوگی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سپریم کورٹ کیفے ٹیریا میں گیس دھماکہ، 12 افراد زخمی
قلات میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن، 4 بھارتی اسپانسرڈ دہشت گرد جہنم واصل
گارڈن میں ڈمپر واقعہ؛ لیاقت محسود کے مسلح گارڈ کی مشتعل عوام پر فائرنگ، مقدمہ درج
پاک بحریہ جنوبی ایشیا کی سب سے بڑی سب میرین فورس بننے کی راہ پر گامزن
تجارت اور معیشت کے استحکام کے لیے دوست ممالک کا تعاون حاصل ہے، وفاقی وزیر خزانہ
رامسوامی میں ڈمپر گردی؛ موٹرسائیکل سوار جاں بحق، گورنر سندھ کا نوٹس
Advertisement
Next Article
Exit mobile version