Advertisement

عامر لیاقت کا پوسٹ مارٹم : سابقہ اہلیہ بشریٰ اقبال نے اہم بیان جاری کردیا

بشریٰ اقبال

اپنے سابق شوہر کو انصاف دلوانے کیلئے بطور وکیل مقدمہ لڑ رہی ہوں، بشریٰ اقبال

عدالت نے رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت کا پوسٹ مارٹم کرانے کا حکم دیا ہے، عامرلیاقت کے پوسٹ مارٹم کے لیے قبر کشائی کی جائے گی۔

اس حوالے سے درخواست گزار کا کہنا ہےکہ عامر لیاقت کی اچانک موت سے ان کے مداحوں میں شکوک و شبہات ہیں، شبہ ہے عامر لیاقت کو جائیداد کے تنازعے پر قتل کیا گیا۔

 عامر لیاقت کا پوسٹ مارٹم کرانے کا فیصلہ ہونے کے بعد ان کی سابقہ اہلیہ اور نامور میزبان بشریٰ اقبال بھی بول پڑیں۔

سابقہ اہلیہ نے ٹوئٹر پر پوسٹ مارٹم کے مراحل شیئر کرتے ہوئے عامر لیاقت کے چاہنے والوں سے سوال کیا ہے کہ کیا وہ چاہتے ہیں کہ عامر کا جسم ان مراحل سے گزرے؟

ان کا مزید کہنا تھا کہ شریعت قبر کشائی اور مردے کی چیر پھاڑ کی اجازت نہیں دیتی۔

بشریٰ اقبال نے مزید کہا کہ ’جنہوں نے دعویٰ کیا ہے پوسٹ مارٹم کروانے کا اور عامر کو انصاف دلوانے کا وہ اس وقت کہاں تھے جب وہ خود انصاف مانگ رہے تھے اور ان کی عزت کو تار تار کیا گیا؟ وہ اُس قبیح حرکت کی وجہ سے شدید ذہنی دباؤ کا شکار تھے کہ جہاز سے سفر تک نہ کر پا رہے تھے۔

یہ بھی پڑھیں: پیٹرول مہنگا نہیں ہوا لوگ سستے ہوگئے

     یہ بھی پڑھیں: عامر لیاقت کو اب اس دُنیا سے جانے کے بعد تو آرام کرنے دو

Advertisement
Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version