Advertisement

بنگلادیش کے لئے بڑی خبر،اہم بولر دوسرے ٹیسٹ کے لئے فٹ قرار

کم کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والی بنگلہ دیشی کرکٹ ٹیم کو اس وقت تقویت ملی جب باؤلر شریف  الاسلام کو فٹ قرار دے کر ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے  اور آخری ٹیسٹ کے لیے اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق بائیں ہاتھ کے تیز گیند باز پیر کو سینٹ لوشیا روانہ ہوں گے تاکہ جمعہ کو شروع ہونے والے میچ کے لیے بنگلہ دیشی اسکواڈ میں شامل ہوں۔

21 سالہ کھلاڑی نے اپریل 2021 میں ڈیبیو کرنے کے بعد بنگلہ دیش کے لیے چار ٹیسٹ کھیلے ہیں۔

فاسٹ بولر سری لنکا کے خلاف دوسرا ٹیسٹ اور ہاتھ کی انجری کے باعث گزشتہ ہفتے ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلا ٹیسٹ نہیں کھیل سکے تھے۔

Advertisement

بنگلہ دیش کو انٹیگا میں میزبان ٹیم نے  پہلے ٹیسٹ  میں سات وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل  کی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
بارش سے کرکٹ آسٹریلیا کو ایک ملین ڈالرز کا نقصان
تیسرے ون ڈے میں جنوبی افریقہ کو بدترین شکست؛ پاکستان نے سیریز اپنے نام کرلی
سری لنکا نے پاکستان کے دورے کے لیے ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی اسکواڈز کا اعلان کردیا
شائقین کیلیے خوشخبری، ایشین گیمز، پین ایم اور اولمپک گیمز میں کرکٹ ایونٹ شامل
دبئی، آئی سی سی میٹنگ جاری، ممبران پاک بھارت کرکٹ بورڈ میں سیزفائر کے خواہاں
بگ بیش لیگ کی انتظامیہ نے شائقین کرکٹ کی دلچسپی کیلیے منفرد اسکیم متعارف کرا دی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version