Advertisement

سونم کپور کے ’بے بی شاور‘ سے مشہور ہونے والے پاکستانی گلوکار کی تفصیلات سامنے آگئی

بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ سونم کپور کے ’بے بی شاوَر‘ کی تقریب سے مشہور ہونے والے برطانوی نژاد پاکستانی گلوکار کی تفصیلات سامنے آ گئی۔

گزشتہ دنوں جہں ایک طرف  انٹرنیٹ پر اداکارہ کے بے بی شاور کی تقریب کے خوب چرچے ہوئے وہیں اس مو قع پر پرفارمنس دینے والا گلوکار لیو کلیان بھی زیرِ بحث رہا۔

لیو کلیان نے سونم کپورکے بے بی شاور پر گانے ’مساکلی‘ اور ’چرا لیا ہے تم نے جو دل کو‘ پر پرفارم کر کے سب ہی کی نظریں اپنی جانب مبذول کر والیں۔

لیو کلیان کون ہیں؟ پاکستان سے کیا تعلق ہے؟

31 سالہ لیو کلیان آج کل لندن میں مقیم ہیں جبکہ اُن کا بچپن زیادہ تر جنوبی لندن اور لاہور میں گزرا ہے۔

لیو کلیان کے مطابق وہ پاکستان کی نسبت لندن میں خود کو زیادہ محفوظ اور پُر سکون محسوس کرتے ہیں۔

لیو کلیان کا خود سے متعلق کہنا ہے کہ وہ ہندوستانی کلاسیکی موسیقی کی باقاعدہ تربیت حاصل کر چکے ہیں، اُنہیں بالی ووڈ اور مغربی ثقافت سے محبت ہے۔

Advertisement

واضح رہےکہ  لیو کلیان مسلم گلوکار ہیں جو خواتین کے طرز کے لباس پہننا پسند کرتے ہیں۔

Advertisement

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
Advertisement
Next Article
Exit mobile version