Advertisement

عامر لیاقت کی موت کا اصل ذمہ دار کون؟ فرحان سعید نے راز فاش کردیا

رکن قومی اسمبلی ڈاکٹرعامر لیاقت حسین گزشتہ روز کراچی میں انتقال کر گئے، ان کی  تدفین آج متوقع ہے۔

پاکستان شوبزانڈسٹری کے نامور اداکار ، گلوکار اور ماڈل فرحان سعید نے عامر لیاقت کے انتقال پر گہرے افسوس کا اظہار کیا ہے۔

انہوں نے اس حوالے سے ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں لکھا کہ ہر وہ شخص جس نے دانیہ کو عامر لیاقت کی موت کا ذمہ دار ٹھہرایا، میں ان تمام لوگوں کو بتاتے ہوئے معذرت خواہ ہوں۔ جنہوں نے عامر لیاقت کی تمام ویڈیوز شیئر کیں اور میمز بنائیں، وہ بھی اُن کی موت کے ذمہ دار ہیں۔

ان کا مزید کہنا ہے کہ اب وقت آگیا ہے کہ ہم بحیثیتِ قوم کسی کے دُکھ پر خوشیاں منانا چھوڑ دیں۔

عامر لیاقت نے عروج بھی دیکھا اور زوال بھی۔۔۔

 ویڈیو دیکھیں:

Advertisement

  یہ بھی پڑھیں: عامر لیاقت حسین کی آخری وصیت کیا تھی؟

یہ بھی پڑھیں: عامر لیاقت حسین کی تدفین آج ہوگی، سابقہ اہلیہ نےتفصیلات بتادیں

یہ بھی پڑھیں: ‘عامر لیاقت کیساتھ سوشل میڈیا پر جو برتاؤ ہورہا تھا، دیکھ کر مایوسی ہوتی تھی’

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
Advertisement
Next Article
Exit mobile version