Advertisement

کراچی انسٹی ٹیوٹ آف کڈنی ڈیزیز پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کی بہترین مثال ہے، مرتضیٰ وہاب

مرتضیٰ-وہاب

مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ کراچی انسٹی ٹیوٹ آف کڈنی ڈیزیز پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کی بہترین مثال ہے۔

ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کراچی انسٹی ٹیوٹ آف کڈنی ڈیزیز کی توسیع کا سنگ بنیاد رکھ دیا ہے، توسیع کے بعد مزید مریضوں کو ڈائیلاسز کی سہولت میسر آئے گی۔

مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ کراچی انسٹی ٹیوٹ آف کڈنی ڈیزیز پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کی بہترین مثال ہے، توسیعی منصوبہ نومبر تک مکمل کر لیں گے، کراچی میں طبی سہولتوں کی فراہمی کے لیے سندھ حکومت بھرپور کوشش کررہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ صوبہ سندھ میں ایمرجنسی ایمبولینس سروس 1122کا بھی آغاز کر دیا گیا ہے، ایمبولینس سروسز 1122کا دائرہ کار پورے سندھ میں پھیلایا جائے گا، پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے تحت ہم ہر شعبے میں کام کرنے کوتیار ہیں۔

ایڈمنسٹریٹر کراچی نے کہا ہے کہ کراچی کی بہتری کے لیے جو ادارے بھی کے ایم سی کے ساتھ کام کرنا چاہتے ہیں وہ آگے بڑھیں۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ایف بی آر کے ٹیکس ریٹرینز جمع کرانے کی مہم میں تاریخی اضافہ
سود کی شرح اور ایکسچینج ریٹ کی تبدیلی سے قرض کا بوجھ بڑھنے کا خدشہ، رپورٹ
آذربائیجان ٹورازم بورڈ کا کامیاب روڈ شو اسلام آباد میں اختتام پذیر ہوگیا
ای ٹریفک چالان کی شفافیت کا پول کھل گیا، حیدرآباد کے شہری کو غلط چالان موصول
افغانستان کو امن کی ضمانت دینا ہوگی ، خواجہ آصف
ٹرمپ نے پاکستان بھارت کے درمیان جنگ بندی کروا کر لاکھوں جانیں بچائیں ، شہباز شریف
Advertisement
Next Article
Exit mobile version