کنزہ ہاشمی اور زاویار نعمان نے منگنی کرلی؟

پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ کنزہ ہاشمی کی سینئر اداکار نعمان اعجاز کے بیٹے زاویار نعمان کے ساتھ منگنی کی افواہیں سوشل میڈیا پر زیرِ گردش ہیں۔
سوشل میڈیا پر کنزہ ہاشمی اور زاویار نعمان کی ویڈیو وائرل ہے، جس میں کنزہ ہاشمی کو زاویار نعمان کو انگوٹھی پہناتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
سوشل میڈیا پیجز کے مطابق زاویار نعمان اور کنزہ ہاشمی کی یہ ویڈیو اُن کے نئے آنے والے نئے ڈرامے سے لی گئی ہیں۔
تصویروں اور ویڈیوز کا وائرل ہونا ہی تھا کہ دونوں کے مداحوں میں کھلبلی مچ گئی ، جس کی اب تردید بھی سامنے آئی ہے ۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

