Advertisement

اسلام آباد، راولپنڈی میں کلاؤڈ برسٹ کی صورتحال، درجہ حرارت 17 ڈگری سینٹی گریڈ تک گر گیا

ملک بھر میں پری مون سون  کے دوران غیر معمولی بارشوں کے سلسلے کے تحت راولپنڈی میں کلاؤڈ برسٹ کی صورتحال شدت اختیار کرگئی ہے۔

اس حوالے سے موسم کی صورتحال بتانے والوں کا کہنا ہے کہ راولپنڈی میں بارش کی رفتار 305 ملی میٹر تک جا پہنچی ہے جبکہ درجہ حرارت کم ہوکر صرف 17 ڈگری سینٹی گریڈ تک گر گیا ہے۔

شہر نے شدید بارش کی پیش نظر سیلابی صورت اختیار کرلی ہے۔

دوسری جانب اسلام آباد سمیت صوبہ پنجاب، کے پی اور بلوچستان میں بھی بارشوں کا سلسلہ جاری ہے جبکہ زیادہ بارشوں کی صورت میں اربن فلڈنگ کا بھی خدشہ ہے۔

اس صورتحال کی پیش نظر پی ڈی ایم اے کی جانب سے متعلقہ حکام کو الرٹ ہرنے کی ہدایات جاری کی جاچکی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سول اسپتال حیدرآباد میں جعلی چیکس کے ذریعے کروڑوں روپے نکالے جانے کا انکشاف
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی، اعلیٰ سطح انکوائری کمیٹی متحرک
کراچی میں ای چالان کا آغاز، صرف 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ روپے سے زائد کے چالان
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل، کراچی میں تیز خشک ہواؤں کا امکان
آزاد کشمیر حکومت کی تبدیلی: مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج طلب
Advertisement
Next Article
Exit mobile version