Advertisement

بلاول بھٹو کے کامیاب دورے دیکھ کہ عمران خان جھنجلاہٹ کے شکار ہیں، پلوشہ خان

پلوشہ خان

 رہنما پیپلزپارٹی سینیٹر پلوشہ خان نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو کے کامیاب دورے دیکھ کہ عمران خان جھنجلاہٹ کے شکار ہیں۔

اپنے جاری کردہ بیان میں راہنما پیپلزپارٹی سینیٹر پلوشہ کا کہنا تھا کہ  فواد چودھری اور شیریں مزاری  سیاسی بہروپیئے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کے کامیاب دورے دیکھ کہ عمران خان جھنجلاہٹ کے شکار ہیں۔

سینیٹر پلوشہ خان ن کہا کہ بھارتیوں اور یہودیوں کے چندے پر پلنے والے عناصر آج بلاول بھٹو زرداری پر الزام تراشی کر رہے ہیں۔

Advertisement

انہوں نے کہا کہ عمران خان ہی مودی کی مارکیٹنگ کرتے رہے ہیں، عمران خان بتائیں ذلفی بخاری کو اسرائیل کیوں بھیجا تھا ؟

Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ملیر جیل کے قیدی نے زہر کھا کر خودکشی کر لی
لوئر دیر میں آپریشن، 7 بہادر جوان شہید، 10 بھارتی اسپانسرڈ خارجی ہلاک
عہدہ سنبھالنے پر وزیراعظم شہباز شریف کا سشیلہ کارکی کو اہم پیغام
وزیراعظم شہباز شریف عرب اسلامک سمٹ میں شرکت کے لیے دوحہ روانہ ہوں گے
سیلابی پانی نے کوٹلہ مہر علی کو نگل لیا، لوگ چارپائیوں پر ڈرم رکھ کر جان بچانے لگے
سندھ میں نگلیریا سر اٹھانے لگا،کراچی کا نوجوان جاں بحق ، اموات کی تعداد 5 ہوگئی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version