Advertisement

حدود و قیود کی بحث کے بغیر برساتی نالے صاف ہونے چاہئیں، مرتضیٰ وہاب

مرتضیٰ-وہاب

مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ حدود و قیود کی بحث کے بغیر برساتی نالے صاف ہونے چاہئیں۔

  ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کراچی کے مختلف نالوں کی صفائی کے کام کا جائزہ لیا اور شہر کے چھوٹے بڑے نالے مکمل صاف کرنے کی ہدایت دی۔

انہوں نے کہا کہ نالوں کا چوک ہوجانا اہم مسئلہ ہے صفائی کو یقینی بنایا جائے تاکہ بارش کی صورت میں نکاسی آب مکمل طریقے سے ہوسکے، گزشتہ بارشوں میں ہم سب نے محنت کی اور شہریوں کو دشواری کا سامنا نہیں ہوا، یہ ایک ٹیم ورک کا نتیجہ تھا یہی ٹیم ورک درکار ہے۔

مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ حدود و قیود کی بحث کے بغیر برساتی نالے صاف ہونے چاہئیں، مجھے امید ہے تمام بلدیاتی ادارے اسپرٹ کا مظاہرہ کرینگے، امید ہے برساتی پانی کی نکاسی میں کسی قسم کی کوتاہی نہیں ہوگی۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
بھاڑ میں جائے فورتھ شیڈول ، مولانا فضل الرحمان پٹڑی سے اتر گئے
مشرقی محاذ پر شکست کے بعد مودی کی بولتی بند ہو گئی ، خواجہ آصف
بھارت اپنی ناپاک سازشوں سے باز نہ آیا، جاسوس ملاح پکڑا گیا
سندھ میں جدید موبائل ویٹرنری سہولیات متعارف، 65 ایمبولینسز خریدنے کا منصوبہ
وفاقی حکومت گلگت بلتستان کی ترقی اور نوجوانوں کے بہتر مستقبل کیلئے پُرعزم ہے، وزیراعظم
کے الیکٹرک کی نالائقی و عدم دلچسپی؛ کراچی میں فراہمی آب کے نظام کا بیڑا غرق
Advertisement
Next Article
Exit mobile version