Advertisement

جمعتہ المبارک، مرکزی مساجد ودیگر کھلے مقامات پر سیکیورٹی ہائی الرٹ

کراچی: جمعتہ المبارک کے موقع پر مرکزی مساجد اور دیگر کھلے مقامات پر سیکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی ہے۔

اس حوالے سے آئی جی سندھ غلام نبی میمن نے کہا ہے کہ جمعتہ المبارک کے موقع پر مرکزی مساجد، امام بارگاہوں ودیگر کھلے مقامات پر انتہائی الرٹ سیکیورٹی اقدامات کو یقینی بنایا جائے۔

غلام نبی میمن نے کہا کہ نماز جمعہ کے تمام اجتماعات کے موقع پر شہریوں کے تحظ کے لئے تھانہ جات کی سطح پر مربوط اور مؤثر اقدامات کو یقینی بنایا جائے۔

انہوں نے کہا کہ تمام ایس ایچ اوز علاقوں میں اپنی موجودگی کے تحت پیٹرولنگ،اسنیپ چیکنگ، پکٹنگ کے عمل کو مذید سخت بنائیں۔

آئی جی سندھ کا کہنا ہے کہ تمام حساس واہم تنصیبات، پبلک مقامات، سرکاری ونجی اہم عمارتوں، وغیرہ پر سیکیورٹی ہائی الرٹ رکھی جائے، داخلی وخارجی راستوں پر نگرانی وناکہ بندی کے تحت سرچنگ کے عمل کو مربوط اور مؤثر بنایا جائے۔

Advertisement

غلام نبی میمن نے کہا کہ ایڈوانس انٹیلی جینس کلیکشن و شیئرنگ کے عمل کوتھانوں کی سطح پر مزید مضبوط اور غیرمعمولی بنایا جائے۔

آئی جی سندھ غلام نبی میمن نے مزید کہا کہ سیکیورٹی اقدامات پر عمل درآمد کے حوالے سے کوئی بھی لاپروائی ناقابل برداشت ہوگی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
‏افغان سرزمین سے پاکستان میں دہشتگردی کے ناقابلِ تردید شواہد ایک بار پھر سامنے آگئے
کمیٹی نے 85 فیصد کام مکمل کر لیا ہے، وزیر قانون اعظم نزیر تارڈ
پاکستان نے کویت کو شکست دے کر ہانگ کانگ سکسز ٹورنامنٹ جیت لیا
ڈریپ کی لاہور میں بڑی کارروائی، کروڑوں روپے مالیت کی غیر رجسٹرڈ اور ممنوعہ ادویات برآمد
منتخب وزیراعظم یقیناً قانون اور عوام کی عدالت میں جوابدہ ہے، شہباز شریف
27 ویں آئینی ترمیم بل کا جائزہ؛ پارلیمنٹ کی قانون و انصاف کمیٹی کا مشترکہ اجلاس جاری
Advertisement
Next Article
Exit mobile version