Advertisement

ترک سفیر کا نیول ہیڈکوارٹرز کا دورہ، چیف آف دی نیول اسٹاف سے الوداعی ملاقات

نیول ہیڈکوارٹرز

ایران کے پاکستان میں سفیر رضا امیری مقدم کا نیول ہیڈکوارٹرز کا دورہ

پاکستان میں تعینات ترک سفیر کی جانب سے نیول ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا گیا ہے جس دوران انہوں نے چیف آف دی نیول اسٹاف سے الوداعی ملاقات بھی کی۔

ترجمان پاک بحریہ کے مطابق پاکستان میں تعینات ترک سفیر جناب احسان مصطفٰی یرداکل نے نیول ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد کا دورہ کیا ہے۔

ترجمان نے بتایا کہ دورے کے دوران ترک سفیر نے چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی سے الوداعی ملاقات کی۔

ترجمان نے بتایا کہ ملاقات کے دوران بحری تعاون کے مزید فروغ سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔

ترجمان پاک بحریہ کا کہنا تھا کہ اس موقع پر نیول چیف نے دونوں برادر ممالک کے مابین تعلقات کے فروغ اور تعاون کو مزید مستحکم کرنے پر جناب احسان مصطفٰی یرداکل کی خدمات کو سراہا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
یومِ استقامت ہمیں اتحاد، قربانی اور ایثار کا سبق دیتا ہے، سردار ایاز صادق
علی امین گنڈاپور کا بطور وزیر اعلیٰ مستعفی ہونے کا اعلان
کور کمانڈرز کانفرنس؛ بھارت کی جغرافیائی برتری کے خیالی تصورات کو توڑنے کا عزم
سونا ہوا مزید مہنگا، قیمت میں سب سے بڑا اضافہ ریکارڈ
کشمیری عوام کے تمام تحفظات کو دور کیا جائے گا، وزیرِ اعظم
گھریلو گیس کنکشنز پر پابندی ختم، ایل این جی کنکشنز کی منظوری دے دی گئی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version