Advertisement

ملک کا سب سے بڑا مسئلہ سیاسی عدم استحکام ہے، شیخ رشید

آرٹیکل 6

سابق وفاقی وزیر شیخ رشید نے کہا ہے کہ اس وقت ملک کاسب سے بڑا مسئلہ سیاسی عدم استحکام ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ایک پیغام میں سابق وفاقی وزیر نے بجٹ، مہنگائی اور معیشت کے متعلق بات کی ہے۔

 

شیخ رشید نے کہا کہ 15 روز سے غریب کے خلاف گلا گھونٹ بجٹ جاری ہےلیکن آئی ایم ایف ابھی بھی فیصلہ نہیں کر رہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ مہنگائی کی شرح 30 فیصد بڑھ گئی ہے اور سپر ٹیکس صنعتوں پر اور  دکانوں پر فکسڈ ٹیکس ظلم ہے، ،اب سانس لینے پر ہی ٹیکس لگنا باقی ہے۔

اپنے پیغام میں ان کا کہنا تھا کہ چین نے امداد فوج کے کہنے پر دی ہے، شہباز کے کہنے پر100روپے نہیں ملتے۔

اس موقع پر شیخ رشید نے جماعت اسلامی کی مہنگائی ٹرین مارچ کی حمایت کی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
27 ویں آئینی ترمیم؛ سینیٹ و قومی اسمبلی میں نمبر گیم دلچسپ مرحلے میں داخل
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس 5 نومبر کو طلب کر لیا
ملک بھر میں 8 نومبر تک موسم کیسا رہے گا، این ڈی ایم اے کی رپورٹ جاری
پاکستان میں ڈیجیٹل ادائیگیوں کا نیا ریکارڈ قائم، اسٹیٹ بینک
پاکستان کی سفارتکاری نئے اعتماد اور استحکام کے دور میں داخل ہو چکی ہے، خواجہ آصف
غزہ کیلیے فوج بھیجنے کا فیصلہ حکومت اور پارلیمنٹ کرے گی، ڈی جی آئی ایس پی آر
Advertisement
Next Article
Exit mobile version