آج خیبر پختونخوا کے عوام کو خوشخبریاں ملیں گی، تیمور سلیم جھگڑا

مفت آٹا دینے کے نام پر لوگوں کی تذلیل کی جارہی ہے، تیمور جھگڑا
تیمور سلیم جھگڑا نے کہا ہے کہ آج خیبر پختونخوا کے عوام کو خوشخبریاں ملیں گی۔
صوبائی وزیر صحت و خزانہ تیمور سلیم جھگڑا نے کہا ہے کہ آج خیبر پختونخوا کے عوام کو خوشخبریاں ملیں گی، وفاقی بجٹ میں اور صوبائی بجٹ میں فرق عوام کو خود نظر آئے گا۔
انہوں نے کہا کہ امپورٹڈ حکومت نے کنفیوزڈ بجٹ پیش کیا جبکہ نئے پاکستان کی صوبائی حکومت خوددار بجٹ پیش کرے گی۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement