Advertisement

لیجنڈ جاوید میانداد 65 برس کے ہوگئے

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور لیجنڈری بلے باز جاوید میانداد آج 65 برس کے ہوگئے ہیں۔

جاوید میانداد نے پاکستان کے لئے 124 ٹیسٹ ٹیسٹ میچز کھیلے جن میں8،832 رنز بنائے اور 233 ون ڈے میچز میں پاکستان کی نمائندگی کی  جن میں 7،381 رنز بنائے۔

انہوں نے  انٹرنیشنل کرکٹ میں پاکستان کے لئے 16،213 رنز بنائے جن میں 31 سینچریاں بھی شامل ہیں۔

 ون ڈے کرکٹ میں لگاتار 9 بار نصف سینچریاں بنانے کا ریکارڈ بھی جاوید میانداد کے پاس ہے    اور ان کی اوسط کبھی بھی 50 سے نیچے نہیں ہوئی۔

اس کے علاوہ جاوید میانداد ٹیسٹ ڈبل سنچری بنانے والے سب سے کم عمر کھلاڑی ہیں۔

جاوید میانداد نے 6 ورلڈ کپ میں پاکستان کی نمائیندگی کی اور 1992 کی فاتح ٹیم کا حصہ بھی رہے ہیں۔

Advertisement

اور اس وقت وہ پی سی بی ہال آف فیم کا حصہ بھی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاکستانی وکٹ کیپر سدرہ نواز بھی آئی سی سی ویمنز ٹیم آف ورلڈ کپ میں شامل
ٹم ڈیوڈ 129 میٹر کا شاندار چھکا لگا کر تیسرے نمبر پر آگئے، ویڈیو وائرل
پی ایس ایل فرنچائز مالکان کے تحفظات پر پی سی بی نے ایکشن لے لیا
سری لنکن کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان کے لیے شیڈول جاری کر دیا
پاکستان بمقابلہ سری لنکا ون ڈے سیریز، ٹکٹوں کی آن لائن فروخت کل سے شروع ہو گی
کوشش ہوگی بابر اعظم کو آؤٹ کرکے شائقین کو چپ کروائیں، جنوبی افریقی کپتان
Advertisement
Next Article
Exit mobile version