Advertisement

ناظم جوکھیو قتل کیس؛ پولیس  کے چالان پرفیصلہ ایک بارپھرمؤخر

ناظم جوکھیو قتل کیس

ناظم جوکھیو قتل کیس

ناظم جوکھیو قتل کیس میں عدالت نے پولیس کی جانب جمع کروائے گئے چالان پر فیصلہ ایک بار پھر مؤخرکردیا۔ 

تفصیلات کے مطابق کراچی میں جوڈیشل مجسٹریٹ ملیر کی عدالت میں ناظم جوکھیو قتل کیس کی سماعت ہوئی۔

عدالت نے پولیس کی جانب جمع کروائے گئے چالان پر فیصلہ ایک بار پھرمؤخر کرتے ہوئے ریمارکس دیے کہ پولیس چالان منظور کرنے یا نہ کرنے کا فیصلہ 16 جولائی کو ہوگا۔

پولیس کیس میں سے پیپلزپارٹی کی رکن قومی اسمبلی جام عبدالکریم، رکن سندھ اسمبلی جام اویس سمیت 13 ملزمان کے نام خارج کرنے کی سفارش کر رکھی ہے۔

پولیس کی جانب سے کیس میں صرف تین ملزمان کو نامزد کیا گیا ہے جبکہ پولیس نے عدالتی حکم پر کیس میں سے دہشت گردی کی دفعات ختم کردی تھیں۔

Advertisement

ناظم جوکھیو کو نومبر2021 میں ملیر میمن گوٹھ کی حدود میں تشدد کرنے کے قتل کردیا گیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
آئی اے ای اے نے پاکستان کے سول نیوکلیئر پروگرام کو تسلی بخش قرار دیدیا
پاکستان سے مانچسٹر جانے والوں کے لیے خوشخبری
معصوم ارتضیٰ کی شہادت باہمت والدین کی استقامت اور وطن سے لازوال محبت کی انمول داستان
الیکشن کمیشن نے ملک میں ووٹرز کا ڈیٹا جاری کر دیا
فتنہ الہندوستان کا دہشتگرد افغانستان میں پراسرار طور پر ہلاک
سونا کتنا مہنگا؟ قمیت میں مزید اضافہ ریکارڈ
Next Article
Exit mobile version