Advertisement

سندھ کابینہ نے الیکٹرک پاور ریگیولیٹری اتھارٹی قائم کرنے کی منظوری دیدی

سندھ کابینہ

سندھ کابینہ کی جانب سے سندھ الیکٹرک پاور ریگیولیٹری اتھارٹی (سیپرا)  قائم کرنے کی اصولی منظوری دیدی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیرصدارت کابینہ کا اجلاس منعقد ہوا جس میں وزیر توانائی امتیاز شیخ نے اتھارٹی کے قیام پر کابینہ کو بریفنگ پیش کی۔

انہوں نے بتایا کہ سندھ میں انرجی ریسورسز موجود ہیں جس میں کول، سولر اور ونڈ شامل ہیں، جس کے تحت صوبے کی اپنی سیپرا بنانے کی آئینی گنجائش موجود ہے۔

کابینہ اجلاس کے دوران اس بات پر اتفاق کیا گیا کہ اس اتھارٹی کی ضرورت ہے تاکہ انرجی پروجیکٹ آگے بڑھ سکیں۔

سندھ کابینہ نے محکمہ قانون اور محکمہ توانائی پر مشتمل ایک کمیٹی بنادی ہے جو کہ آئینی، قانونی اور فنی معاملات دیکھ کر اتھارٹی کا بل بنائے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کراچی: 3 دن میں چار کروڑ روپے سے زائد کے ای چالان کر دیے گئے
باجوڑ میں خوارج کی دراندازی کی کوشش ناکام؛ خارجی کمانڈر سمیت 4 دہشتگرد ہلاک
ای چالان کے نام پر ظلم! سندھ اسمبلی میں بھاری جرمانوں کے خلاف قرارداد جمع
این ایف سی ایوارڈ میں تبدیلی کی تیاریاں، قومی مالیاتی کمیشن کا اجلاس 18 نومبر کو طلب
سونے اور چاندی کے بھاؤ آج کیا رہے، قیمت میں ہوئی مزید کتنی کمی؟
کراچی: جناح اسپتال میں ینگ ڈاکٹرز کو تنخواہیں نہ ملنے پر احتجاج کی کال
Next Article
Exit mobile version