Advertisement

وزیراعلیٰ بلوچستان کا ضلع لسبیلہ میں سیلابی صورتحال کا نوٹس

وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے ضلع لسبیلہ میں سیلابی صورتحال کا نوٹس لے لیا۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے ضلع لسبیلہ کے علاقے اوڑکی میں سیلابی صورتحال کا نوٹس لے لیا۔

  وزیراعلیٰ نے سیلابی پانی میں پھنسے لوگوں کو ریسکیو کرنے کے لیے فضائی آپریشن کی ہدایت دی۔

میر عبدالقدوس بزنجو نے کہا کہ فضائی آپریشن کے آغاز تک متاثرہ افراد کو کشتیوں کے ذریعے خوراک اور پانی پہنچانے کے خصوصی اقدامات کیے جائیں۔

 دوسری جانب ایوی ایشن ذرائع کا کہنا ہے کہ موسم کی خرابی کے باعث آج فضائی آپریشن کا آغاز ممکن نہیں، کل تک موسم کی بہتری ممکن ہے، موسم بہتر ہوتے ہی فضائی آپریشن کا آغاز کر دیا جائے گا۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سود کی شرح اور ایکسچینج ریٹ کی تبدیلی سے قرض کا بوجھ بڑھنے کا خدشہ، رپورٹ
آذربائیجان ٹورازم بورڈ کا کامیاب روڈ شو اسلام آباد میں اختتام پذیر ہوگیا
ای ٹریفک چالان کی شفافیت کا پول کھل گیا، حیدرآباد کے شہری کو غلط چالان موصول
افغانستان کو امن کی ضمانت دینا ہوگی ، خواجہ آصف
ٹرمپ نے پاکستان بھارت کے درمیان جنگ بندی کروا کر لاکھوں جانیں بچائیں ، شہباز شریف
ٹی ایل پی کے سابق ٹکٹ ہولڈرز کا پُر تشدد سیاست سے لاتعلقی کا اعلان
Advertisement
Next Article
Exit mobile version