چوہدری شجاعت حسین کے خط کے حوالے سے بڑا انکشاف سامنے آگیا

اسرائیل اور حماس کی جنگ خطرناک صورتحال اختیار کر چکی ہے،چوہدری شجاعت حسین
آج پنجاب اسمبلی میں وزیراعلی کے انتخاب میں اہم کردارادا کرنے والے مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کے خط کے حوالے سے اہم انکشاف کیا گیا ہے۔
ذرایع ق لیگ کے مطابق چوہدری شجاعت حسین نے یہ خط آج سہہ پہرخفیہ طورپرڈپٹی اسپیکرکوخط لکھا، جب کہ ق لیگ کے ارکان کوخط کا علم ووٹ ڈالنے کے بعد ڈپٹی اسپیکرکی رولنگ سے ہوا۔
ذرائع ق لیگ کا کہنا ہے کہ چوہدری شجاعت حسین نے کسی رکن کوبرائے راست خط جاری نہیں کیا اورنہ ہی کسی رکن کو چوہدری شجاعت کا حمزہ شہباز کو ووٹ دینے کا خط موصول نہیں ہوا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

