Advertisement

عمران خان فارن فنڈنگ کیس سے متعلق الیکشن کمیشن پردباؤ ڈالنا چاہتے ہیں، ناصر حسین شاہ

ناصر حسین شاہ

وزیرِبلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ عمران خان فارن فنڈنگ کیس سے متعلق الیکشن کمیشن پردباؤ ڈالنا چاہتے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق وزیرِبلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان الیکشن کمیشن کا شکریہ ادا کرنے کے بجائے جھوٹ بول رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ عمران خان فارن فنڈنگ کیس سے متعلق الیکشن کمیشن پردباؤ ڈالنا چاہتے ہیں، یہ اپنی نااہلی چھپانے کیلئے اس طرح کے الزامات لگا رہے ہیں، سندھ میں بھی صاف شفاف الیکشن ہوئے۔

 ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں پی ٹی آئی کو بری شکست ہوگی، شادمان نالہ کا واقعہ انتہائی افسوسناک ہے، وزیراعلیٰ سندھ نے واقعے کی تحقیقات کا حکم دیا ہے۔

Advertisement

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سول اسپتال حیدرآباد میں جعلی چیکس کے ذریعے کروڑوں روپے نکالے جانے کا انکشاف
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی، اعلیٰ سطح انکوائری کمیٹی متحرک
کراچی میں ای چالان کا آغاز، صرف 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ روپے سے زائد کے چالان
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل، کراچی میں تیز خشک ہواؤں کا امکان
آزاد کشمیر حکومت کی تبدیلی: مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج طلب
Advertisement
Next Article
Exit mobile version