Advertisement

تربیلا میں پانی کی آمد 2 لاکھ 93 ہزار 900 کیوسک ہے، ترجمان واپڈا

ترجمان واپڈا کا کہنا ہے کہ تربیلا میں پانی کی آمد 2 لاکھ 93 ہزار 900 کیوسک ہے۔

تفصیلات کے مطابق ترجمان واپڈا کا کہنا ہے کہ تربیلا میں پانی کی آمد 2 لاکھ 93 ہزار 900 کیوسک اور اخراج 1 لاکھ 60 ہزار کیوسک ہے، منگلا میں پانی کی آمد 38 ہزار 700 کیوسک اور اخراج  15 ہزار کیوسک ہے۔

 ترجمان واپڈا کا کہنا ہے کہ چشمہ میں پانی کی آمد 2 لاکھ 24 ہزار 600 کیوسک اور اخراج 2 لاکھ  10 ہزار کیوسک ہے، ہیڈ مرالہ کے مقام پر دریائے چناب میں پانی کی آمد  82 ہزار  کیوسک اور اخراج  55 ہزار 400 کیوسک ہے۔

  نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل میں پانی کی آمد 64 ہزار 600 کیوسک اور اخراج 64 ہزار 600 کیوسک ہے۔

تربیلا میں آج پانی کا ذخیرہ  16 لاکھ  99 ہزارایکڑ فٹ، منگلا میں 7 لاکھ  21 ہزارایکڑ فٹ اور چشمہ میں 1 لاکھ  2 ہزارایکڑ فٹ ہے۔

Advertisement

اس کے علاوہ تربیلا ، منگلا اور چشمہ ریزوائر میں پانی کا مجموعی ذخیرہ 25 لاکھ 22 ہزار ایکڑ فٹ ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کراچی میں آج موسم کیسا رہے گا؟
مسئلہ کشمیر کے بغیر بھارت سے کوئی بات نہیں ہوسکتی، وزیراعظم
بابا گرونانک کی 486 ویں برسی، پہلے روز دنیا بھر سے 2 ہزار یاتری کرتارپور پہنچے
تنازعات عالمی امن کو خطرے میں ڈال رہے ہیں،شہبازشریف، عالمی یوم امن پر پیغام
محسن نقوی قومی ٹیم کی حوصلہ افزائی کےلئے پریکٹس سیشن میں پہنچ گئے
3 لاکھ 50 ہزار حج درخواست گزاروں کا ڈیٹا ڈارک ویب پر لیک
Advertisement
Next Article
Exit mobile version