Advertisement

امپورٹڈ حکومت کا اب آگے کوئی چانس نہیں، محمود خان

وزیراعلیٰ محمود خان کا کہنا ہے کہ امپورٹڈ حکومت کا اب آگے کوئی چانس نہیں۔

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یونیورسٹیوں کو معاشی لحاظ سے خودمختاری کی طرف جانا ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ ہم سیاسی لوگ ہیں، کے پی میں بہت کام کر رہے ہیں، ہم ایجوکیشن کارڈ جاری کرنے جا رہے ہیں۔

محمود خان نے کہا کہ کامران بنگش تحریک انصاف کا فیس ہے، اگلا الیکشن ہوگا تو عمران خان کی حکومت ہوگی، یہ جو امپورٹڈ حکومت ہے اس کا آگے کوئی چانس نہیں۔

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے کہا کہ میں نے اللہ کو جواب دہ ہوں، عمران خان کو اب بھی اپنا وزیراعظم مانتا ہوں، عمران خان پھر سے لنگر خانے شروع کرنے کی ہدایت کی ہے۔

Advertisement

انہوں نے کہا کہ قبائلی اضلاع میں ایل آر ایچ اور کے ٹی ایچ کے معیار کے اسپتال بنانا چاہتے ہیں، کوشش ہے کہ دور دراز علاقوں سے مریضوں کو پشاور ریفر کرنے کی ضرورت نہ پڑے۔

Advertisement

محمود خان نے مزید کہا کہ حلفیہ کہتا ہوں کہ نرسوں کی بھرتی میں میری کوئی سفارش نہیں تھی، عنقریب الیکشن ہوں گے، پنجاب میں امپورٹڈ حکومت ختم ہوگئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کراچی میں بے رحم قاتل ٹریفک نے 10 ماہ میں 733 افراد کو لقمہ اجل بنا لیا
اسلام آباد ایئرپورٹ پر انجینیئرز کی ہڑتال، پی آئی اے کی آٹھ پروازیں منسوخ
سونے اور چاندی کے بھاؤ آج کیا رہے، قیمت میں ہوئی کتنی کمی؟
27 ویں آئینی ترمیم پر حکومت کی مشاورت تیز، منظوری میں جلد بازی نہ کرنے کا فیصلہ
کراچی میں ای چالان کا نفاذ؛ 8 روز کے دوران خلاف ورزیوں پر 25 کروڑ جرمانہ
یومِ شہدائے جموں پر آئی ایس پی آر کا نیا نغمہ جاری
Advertisement
Next Article
Exit mobile version