Advertisement

کرکٹر کے ایل راہول کس بالی ووڈ ہیروئن سے شادی کرنے والے ہیں؟جانئیے 

بھارتی کرکٹر کے ایل راہول کس بالی ووڈ ہیروئن سے شادی کرنے والے ہیں؟ نام سامنے آگیا۔

کرکٹر کے ایل راہول اور بالی ووڈ کے سینئیر اداکار شنیل شیٹی کی بیٹی و اداکارہ اتھیا شیٹی رواں سال شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے۔

اسی حوالے سے اتھیا شیٹی نے انسٹاگرام اسٹوری پوسٹ کی اور خبروں پر اظہارِ خیال کیا۔

اداکارہ نے مضحکہ خیز انداز میں لکھا ‘امید ہے کہ مجھے بھی اس شادی میں مدعو کیا جائے گا جو آئندہ 3 ماہ میں ہونے والی ہے’۔

Advertisement

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق دونوں خاندانوں نے شادی کی تیاریاں شروع کردی ہیں اور رواں سال سردیوں میں دونوں کی شادی ہوگی۔

Advertisement

شادی کی تاریخ اور مقام فی الحال طے نہیں پایا ہے جبکہ یہ شادی جنوبی ہندوستان کی کلچر کے مطابق ہوگی۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version