Advertisement

وینا ملک نے عمران خان کو ’صدر پاکستان‘ کہہ دیا

وینا ملک

پاکستان تحریک انصاف کی حمایت میں بولنے والی اداکارہ ، میزبان اور ماڈل وینا ملک ایک بار پھر پی ٹی آئی کے چئیرمین عمران خان کے حق میں بول پڑیں۔

اداکارہ نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں کہا کہ ’جنگ کبھی ہم نے جیتی نہیں الیکشن ہم کبھی ہارے نہیں،اس دفعہ عوام تمھارے اندر گُھس کے پھٹے گی اور الیکشن بھی جیتے گی۰۰۰انشاءاللہ‘۔

وینا ملک نے پنجاب اسمبلی میں ہونے والے انتخاب کے بعد ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے سابق وزیراعظم عمران خان کے لئے لکھا کہ ’صدرِپاکستان ۰۰۰۰عمران خان، لکھ کر خط سنبھال کر رکھنا‘ ۔

Advertisement

اس سے قبل  وینا ملک نے مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا نام لئے بغیر انہیں مخاطب کرکے شدید تنقید کا نشانہ بنایا اور انہیں ’دو نمبر سائیکو بُڈھی بھگوڑی‘ کہہ دیا ۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ورلڈ ریسلنگ کا بڑا مقابلہ ، بروک لیسنر نے لیجنڈری جان سینا کو پچھاڑ دیا
ہانیہ عامر بنگلہ دیش میں کیا کر رہی ہیں ؟ نئی تصاویر سامنے آگئیں
’اچھا جی ایسا ہے کیا؟‘ سوشل میڈیا پر نیا ٹرینڈ، ماہرہ اور ماورا بھی شامل
ملکہ ترنم نورجہاں کی 99ویں سالگرہ؛ میلوڈی کوئین کے نغمے آج بھی دلوں میں زندہ
سوشل میڈیا پر اپنی عالیشان طرزِ زندگی دکھانے والے افراد کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
’’میں منٹو نہیں ہوں‘‘ میں صائمہ نور کے ڈانس نے دل جیت لیے، مداح پرانی یادوں میں کھوگئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version