Advertisement

بریڈ پٹ نے غیر شادی شدہ مردوں کیلئے خصوصی گھر خرید لیا

ہالی وڈ اداکار بریڈ پٹ نے غیر شادی شدہ مردوں کے لیے خصوصی طور پر بنایا گیا گھر خرید لیا ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بریڈ پٹ نے مصنف ڈی ایل جیمز کا کیلیوفورنیا کے ساحل پر واقع تاریخی گھر خریدا ہے۔

اس گھر کو ’سیوارڈ‘ کہا جاتا ہے۔

اداکار نے 1918ء کے ایک صدی پرانے اس گھر کو خریدنے کے لیے 40 ملین ڈالرز ادا کیے ہیں۔

تاہم اب اداکار بریڈ پٹ ایک شاندار غیر شادی شدہ مردوں کیلئے بنائے گئے گھر کے مالک بن گئے ہیں۔

Advertisement

اس گھر کے بارے میں یہ خیال کیا جاتا ہے کہ یہ اس علاقے میں خریدی گئی سب سے وسیع جائیداد ہے۔

واضح رہے کہ یہ گھر 20 ویں صدی کے مشہور معمار چارلس سمر گرین نے مصنف ڈی ایل جیمز کے لیے ڈیزائن کیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
رجب بٹ اور ساتھیوں کے خلاف زیادتی کیس میں اہم پیشرفت
مشہور چائلڈ اسٹار احمد شاہ کے بھائی عمر شاہ انتقال کر گئے
اداکارہ سارہ عمیر نے شوہر محسن طلعت سے راہیں جدا کرلیں
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
Advertisement
Next Article
Exit mobile version